؞   ریاض العلوم کے استاد مولانا عبدالرشید کا ممبئی میں انتقال
۲۷ دسمبر/۲۰۱۶ کو پوسٹ کیا گیا
گورینی (حوصلہ نیوز) : مدرسہ ریاض العلوم گورینی کے استاد مولانا عبدالرشید مظاہری کا منگل کی شام بعد نماز عصر ممبئی کے اسماعیلیہ ہاسپٹل میں انتقال ہوگیا۔
قریبی ذرائع سے حوصلہ نیوز کو ملی اطلاع کے مطابق مولانا نے گورینی مدرسہ میں تقریبا بیس سال تدریس کی خدمت انجام دی اور حدیث کی کتابیں پڑھائیں۔
اپ کی تدفین 28 دسمبر کو ممبئی کے میرین لائن قبرستان میں دس بجے دن میں ادا کی جاۓ گی۔ پسماندگان میں دو لڑکے ہیں ۔ مولانا کا آبائی وطن سنت کبیر نگر تھا۔

1 لائك

0 پسندیدہ

0 مزہ آگیا

0 كيا خوب

8 افسوس

0 غصہ


 
hausla.net@gmail.com : ؞ ہم سے رابطہ کریں

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2024.